+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 17:33:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جون میں ییلو پیس کے 251 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔