+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:08:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔