+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:33:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت ریت اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11635 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔