+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:00:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسری دالوں کی نسبت ماش کا ریٹ کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے انویسٹر نہیں ہے مارکیٹ میں صرف ملرز اور دکاندار آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔