Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 20 2026 14:09:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سپلائی بھی وافر ہے جبکہ لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 11:52:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ میں آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ ریٹ بھی اونچا ہی جسکی وجہ سے بیجائی بمپر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:57:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے تمام دالوں کا کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 18 2026 17:55:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ .
Apr 18 2026 17:53:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 96 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2026 16:49:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 15:01:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/16 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مسور کے کچھ مال لگے ہیں تاہم۔ مارکیٹ میں پینٹ کا بحران ہے جبکہ نیچے وکرا بھی زیرو ہے۔ .
Apr 18 2026 14:15:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم پیس کو بکنگ نرم اوپن ہونے کے امکانات جسکو مدنظر رکھ کر ہی ٹریڈرز کام کریں گے۔ فلحال کام سست ہے۔ .
Apr 18 2026 14:13:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2026 12:15:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 17 2026 17:09:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے جہاں لوکل میں گاہکی اچھی ہوئ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Apr 17 2026 17:04:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فل حال کراچی پورٹ پر مال لگے ہیں اور پورٹ سے بیچ ا رہی ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر ڈائون ہوئ ہے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2026 16:39:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 97/97.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 16 2026 18:13:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 18:02:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 16:49:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 16 2026 16:31:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ ریٹس اونچے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 16 2026 14:47:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 14:29:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جن کی بیچ ہے تاہم جیسے پورٹ پر رش کم ہوا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 16 2026 14:12:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پورٹ پر ییلو پیس کے ویسل کی آمدن ہوئی ہے تاہم اس کے علاؤہ بھی پورٹ اور گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں۔ .
Apr 16 2026 12:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2026 17:59:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر والے مال جہاز والے مال 98 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ آگے مال لگ رہا ہے۔ پیمنٹوں کا بحران ہے۔ .
Apr 15 2026 17:28:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے مالوں کے 11850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 15 2026 17:19:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں وافر مال نہیں ہیں۔ نیچے جیسے جیسے ڈیمانڈ بہتر ہوتی گئی مارکیٹ کا رخ تیزی کی جانب گھوم جائے گا۔ .
Apr 15 2026 17:10:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 مئی کے بعد ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 15 2026 14:39:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162.5 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آن پورٹ پر 5000 ٹن کرمسن مسور کی آمدن ہے تاہم اسکے علاؤہ گوداموں میں وافر مال نہیں ہیں۔ امپورٹرز کھل کر بیچتے بھی نہیں ہیں۔ جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھے گی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 15 2026 14:31:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 97 رشیا اور 98 روپیہ کینیڈا والے مالوں کی پوزیشن ہے۔ آگے ہی کراچی مارکیٹ میں کافی مال پڑے ہیں اور ابھی مزید پورٹ پر جہاز ا گیا ہے برتھ 5/7 دن بعد ملے گی۔ امپورٹرز نے ضرورت سے زیادہ کام کیے ہوئے ہوتے ہیں جب مال پورٹ پر لگتے ہیں تو پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ دوسری جانب رمضان میں تو ڈیمانڈ اچھی تھی نیچے لیکن ابھی رمضان کے بعد سے نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 15 2026 14:10:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پورٹ کے مالوں کے 11750 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں پورٹ پر مال لگ رہے ہیں اور جن امپورٹرز کے پاس پیمنٹ نہیں ہے ان کی بیچ آ رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے اور 960/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11530 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے پیچھے بکنگ میں مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Apr 15 2026 12:10:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کیش پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ نئی ہاڑو مونگ کی کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر میں ہوں گی۔ .
Apr 14 2026 17:49:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99 جبکہ رشیا والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott