+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 11:56:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک سیالو مونگ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔