+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 14:20:30
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91 رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال مل پہنچ میں 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔