+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 14:32:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ جون میں کراچی پورٹ پر 66 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جس میں 14 کنٹینرز آسٹریلیا سے اور کینیڈا سے 52 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔