+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 18:51:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں آمدن شروع ہوگی بارشوں سے فصل بچ گئ تو ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ابھی فل حال انتظار کرنا چاہیے۔