Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 24 2026
Oct 07 2025 17:00:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2025 16:36:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 07 2025 14:29:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:28:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال 15 نومبر کے بعد شروع ہوگئے تاہم کام ضرورت کا کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 14:27:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 97.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 07 2025 12:03:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 06 2025 17:16:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 192/193 جبکہ نپر کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 06 2025 17:15:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کا 104 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 105 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 06 2025 17:14:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 10300 جبکہ گودام کے مال 10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 06 2025 16:46:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں وہ بیچتے نہیں ہیں۔ .
Oct 06 2025 14:30:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 جبکہ روٹین پیمنٹ والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں لگتی ہے نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم مال بھی کافی پڑے ہیں اور اسکے علاوہ جو ستمبر میں 349 ڈالر والا ویسل لوڈ ہونا تھا وہ لوڈ ہوچکا ہے اور 20/25 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Oct 06 2025 14:29:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10325/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 14:27:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 194/195 جبکہ کرمسن کوالٹی 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 490/495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 12:28:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ 11000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ آنے لگ جاتی ہے جبکہ 10000 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاتی ہے۔ مونگ ثابت میں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ ان ریٹوں میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Oct 04 2025 17:24:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10350 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 10300 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 17:23:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ 7/8 دن بعد ڈیلوری والے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 17:23:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 04 2025 16:39:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 14:29:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 14:29:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 04 2025 14:06:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ روٹین ڈیلوری 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو دال کے 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی کم رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم لبمی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 04 2025 12:34:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں کچے مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2025 16:18:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 194 جبکہ کرمسن کوالٹی 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2025 16:18:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ویسل والے مال 100 جبکہ کنٹینر والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Oct 03 2025 15:56:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10512 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ دوسرے دالیں دال چنا، مسور، ییلو پیس کا ریٹ کم ہو رہا ہے جس وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:58:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے دن کے اوقات میں تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 17:21:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 192 جبکہ نپر کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2025 17:19:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کنٹینر کے مال 98 جبکہ گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 02 2025 16:48:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 02 2025 15:02:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott