+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:25:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 159 اور کرمسن 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔