+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 13:56:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 92/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل بھی مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر کم ہوئ پھر ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع کر دیں گے۔ اور بکنگ نرم ہو سکتی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کافی پڑی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں بلک میں 292 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کہ 89.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مزید بکنگ ڈائون نظر آ رہی ہے۔