Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 23 2025 18:02:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 17:34:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے ہی تھوڑا بہت کام چلنے لگتا ہے ساتھ ہی بارشیں ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے بیچ رک جاتی ہے۔ امید ہے جب موسم صاف ہو گا۔ مال کھل کر آنا شروع ہونگے تو لوکل ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ارجنٹینا برازیل 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ مونگ کی بکنگ 50 ڈالر تیز ہے۔ تنزانیہ مونگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں فیصل آباد سائڈ نہیں بکتے ہیں۔ حیدر آباد تھوڑے تھوڑے بکتے ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:51:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ حاضر میں نپر مسور 210/212 جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر پورٹ والے مال کے 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل کرمسن کا جہاز بھی پورٹ پر لگ جائے گا۔ جب پورٹ سے ڈلوری ملنا شروع ہو گی تو حاضر شارٹیج ختم ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 14:25:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دو تین دن سے بکنگ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ پہلے 345 ڈالر میں کام ہوئے ہیں ابھی بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے چائنہ اور انڈیا نے بھی مال خریدے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ 342 ڈالر میں انڈیا نے ویسل خریدا ہے رشیا سے .
Jul 23 2025 14:04:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10704 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ فل حال انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں گاہکی اچھی ہوئ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 23 2025 12:36:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9200 سے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی 10/15 دن تک ہاڑو مونگی چلے گی اس کے بعد سیالو مونگی کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ فل حال دکان ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ .
Jul 22 2025 17:22:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 17:21:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کے ویسل کی 25 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن ییلو پیس ہے۔ .
Jul 22 2025 17:20:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 22 2025 17:08:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان میں مونگ کے پیداواری علاقوں پر جون اور جولائی میں 136٪ تک بارشیں زیادہ ہوئی ہیں جبکہ راجھستان انڈیا کی 45٪ تک مونگ پیدا کرتا ہے۔ .
Jul 22 2025 14:50:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 14:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 14:36:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 12:32:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور رجحان سائڈ موسم صاف ہے جسکی وجہ آمدن ہو رہی ہے جبکہ بھکر جنڈانوالہ میانوالی سائڈ اگلے دنوں میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 21 2025 19:21:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ 28 تاریخ کو برتھ ملے گی۔ کرمسن جہاز 25 تاریخ کو لگے گا 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں۔ 210 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:15:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 21 2025 18:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ حاضر جہاں گاہکی نکلی لوکل تھوڑا بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:03:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2025 15:19:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر مال نہیں ہیں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ جس دکاندار کو چاہیے ہوتا ہے جہاز والے مال میں لے لیتا ہے۔ .
Jul 21 2025 14:33:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکی کوالٹی کے آ رہے جس کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 21 2025 14:16:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے حاضر میں کوئ سٹاک میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 21 2025 13:38:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساوتھ انڈیا میں آندھرا پردیش اور کرناٹکا میں 1 جون سے 18 جولائ تک 25% بارشیں کم ہوئ ہیں۔ .
Jul 21 2025 12:37:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں مال خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 19 2025 17:16:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2025 12:24:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2025 16:25:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 208 جبکہ نپر مشین کلین پورٹ کے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:42:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:32:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10661 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:27:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی جہاز والے مال کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:24:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ل .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott