+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 18:07:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پیمنٹ بحران کی وجہ سے جہاز والے مالوں میں امپورٹرز کی بیچ ہے۔ نپر حاضر میں 163.5 اور کرمسن 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔