+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:48:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 161 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل کچھ دنوں تک پورٹ پر متوقع ہے۔