Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 28 2026 16:46:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 28 2026 14:42:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162/162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے اور لوکل میں اتنے مال بھی نہیں ہیں آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 28 2026 14:33:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 28 2026 14:29:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11495 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 28 2026 12:37:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ ثابت کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر طرف ہی اچھی بیجائیاں ہونے کے امکانات ہیں۔ امپورٹ میں بھی تھوڑے تھوڑے مال ا ہی جاتے ہیں۔ تنزانیہ کے مال بکنگ میں 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 8500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے اور لوکل میں تنزانیہ کے مال کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ کے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10376 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ارجنٹینا 12000 روپیہ من جبکہ برازیل کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ریٹ کافی تیز ہے مونگ کا یہ سٹاک والا ریٹ نہیں ہے اور باقی دالوں کا ریٹ کم ہے اگر آگے مونگ کی کراپ اچھی اترتی ہے تو لوکل میں ریٹوں میں تگڑی کریکشن آ سکتی ہے آگے لانگ ٹرم میں۔ .
Apr 27 2026 17:01:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 27 2026 16:59:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 27 2026 16:56:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11100 جبکہ گودام کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 27 2026 16:53:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو مال کنٹینرز میں یوکرین سے بک ہوئے تھے ان کے 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 27 2026 14:59:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے گاہکی بہتر ہوئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا بھی اونچا ہے جبکہ تک لوکل مارکیٹ مضبوط نہیں ہوگی امپورٹرز بکنگ میں نہیں جائے گے۔ .
Apr 27 2026 14:51:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2026 14:45:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹرز کے ساتھ ساتھ پورٹ پر مال بھی لگ رہے ہیں اور نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 27 2026 12:32:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے روجھان سائڈ سے گٹو گٹو کر کے آمدن ہوجاتی ہے تاہم کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر تک ہوگی .
Apr 25 2026 18:03:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Apr 25 2026 17:55:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 17:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 25 2026 17:36:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی گاہکی خاموش ہے۔ آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 17:17:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 15:02:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 15:01:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 14:59:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 14:37:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11250 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2026 12:09:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 24 2026 16:33:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز کو برتھ ملنے کی اطلاعات ہیں جسکی 8 ہزار ٹن تک کرمسن ہے جو کہ 515 ڈالر میں بک ہوئ تھی اور 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 24 2026 15:53:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 24 2026 15:44:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ لوکل میں بھی گاہکی سست ہے تاہم بکنگ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 23 2026 18:45:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ آگے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے اگر اگلے دنوں نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:23:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 95 جبکہ رشیا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 17:21:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/11600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نیو کراپ بھی مئی کے آخر تک آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:04:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott