+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 16:30:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 159 اور کرمسن 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نرم ہے۔