+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 13:19:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائن لوڈ 14000 تک بھاؤ ہیں سندھ میں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ گوار میل بھی 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کا رجحان ہے جو کہ اس پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ بیچ ہی نہیں دیتے ہیں۔ انڈیا گوار سیڈ کی مارکیٹ 5710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اگلے آنے والے مہینوں میں کسی ٹائم بھی گن کی ڈیمانڈ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔