+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 15:00:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔