+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 14:28:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ ملز اور ٹرانسپورٹ وغیرہ آج بند ہو گئی ہیں۔