+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 11:37:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مکئی کا ریٹ کافی نیچے ہونے کی وجہ سے باجرہ میں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔