+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 14:39:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ اچھے مال 12800/13000 سے کم نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال تو کم پڑے ہیں اور ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پڑے ہیں ان میں بھی پر بندے کی خواہش ہے کے اس کا مال جلد سے جلد بکے کیونکہ ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے۔ ابھی تو عید کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں اور ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے
 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئ پرانے مالوں کے 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے.