+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 15:10:55
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچے مال 38000 سے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین پلانٹ والے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔