+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 11:29:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہری پور سائڈ کے مکس مال تھوڑے ہلکے ڈنکی مال کم میں بھی مل جاتے ہیں لیکن دکان دار ان مالوں کے گاہک نہیں بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے۔ اس کے بعد سیل رک جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔