+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 14:55:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں مزید 5/6٪ ڈاؤن ہوئی ہیں۔