+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:43:36
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلوچستان سائڈ لوکل زیرہ لوڈ میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے بکنگ 20 ڈالر دوبارہ نرم ہوئی ہے اور 2070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔