+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 12:26:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دوسرے ہلکی کوالٹی مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔  

ہائبرڈ جوار 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گنگا لائن وغیرہ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ کوالٹی مال ہی نہیں ہیں۔ دوسرے علاقوں کے ہلکی کوالٹی مکس ہو کر دوسری منڈیوں میں سیل ہو رہے ہیں۔