+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:14:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن وغیرہ کوئی خاص مال تو نہیں ہے تاہم ریٹ 15000 روپیہ من تک ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں