+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 13:02:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی وغیرہ کے 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔