+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:07:59
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4200 جبکہ پرمٹ والے مال 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب آمدن بھی اب ختم ہے۔