+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 17:12:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑی بہت مزید بہتری بن سکتی ہے۔