+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 13:06:15
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہلدی لوکل میں کافی زیادہ آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے۔ لوکل پیرٹی ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔