+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:50:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سائڈ آج مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔