+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:44:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد آج مارکیٹس اوپن ہوئی ہیں 2/3 دن تک صورتحال واضح ہوگی۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔