+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 15:20:17
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 38500/40000 روپیہ من جبکہ مشین کلین مال 44500/45000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ڈاٹا اکٹھا کر رہی ہے چند دنوں تک آپ کو لوسن کی مکمل ریسرچ فراہم کریں گے۔ فل الحال خریداری میں جلد بازی نہ کریں