+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 11:36:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن کراچی مارکیٹ میں جینین گاہک نہیں ہے۔ لوکل پنجاب میں تھل کے مال ہی بک رہے ہیں وہ سستے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھل کے مالوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہو سکتی ہے بکنگ 610 ڈالر کا لیول ہے آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل تھل کے مالوں کا ریٹ مناسب ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ کے حوالے سے انڈر کاسٹ بھی ہے۔ لوکل تھل کے مالوں میں بہتری کا رجحان ہے۔