+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 12:59:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاکستان میں مال کم رہ گئے ہیں۔ بڑی منڈیوں میں تو مال کم ہیں لیکن لائنوں پر پرچون فروشوں کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ مناسب ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔