+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 15:22:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بلوچستان سائڈ آج مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔