+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:26:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 165 جبکہ نپر مسور 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں گاہکی سست ہے۔