+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 15:24:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 164 جبکہ نپر مسور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔