+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 18:27:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17500 حمزہ شوگر ملز 17475 آروائے کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر سمجھنی چاہیے۔