+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 13:56:28
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مورو کوالٹی نیچے 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ان ریٹس میں بیچ رک گئی ہے۔