+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 14:09:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔