+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2026 14:09:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام شروع ہوں گے۔