Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Jan 27 2025 13:07:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 23000/23500 روپیہ من نئے مالوں کے 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اور ہائبرڈ مالوں کے 22500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 30000/30900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 25 2025 17:52:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 13:09:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے شہزادی کوالٹی مال بھی 2 مہینے بعد شروع ہوگئیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:32:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کی شہزادی کوالٹی تو فصل مارچ اپریل میں آئے گی۔ تاہم افغانستان سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 5/10 ٹرک کوٹہ منڈی میں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی ڈنڈی والے مال کی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور افغانستانی مرچ کے ڈنڈی والے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 13:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی کے میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی ریٹ اچھے ہیں جسکی وجہ سے زمیندار آگے پیچھے سے کچرا مال بھی فروخت کے لیے لے آتے ہیں اور ہائبرڈ مالوں کے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 36000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 14 2025 18:03:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کھرے مال برائے نام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jan 14 2025 13:11:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Jan 13 2025 18:08:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2025 12:56:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ آ رہی ہے جو کہ 21000/22000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ مرچ پیسائی والی آئٹم ہے ٹریڈرز مال مکس کر کے بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 25000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیلے مالوں کے۔ .
Jan 11 2025 17:51:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2025 12:54:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ ڈاؤن تھی 3500/4000 بوری کی آمدن تھی مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:34:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ کویٹہ منڈی میں آئ ہے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جہاں جہاں سے ٹریڈرز کو وارہ ہوتا ہے مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 13:22:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ مال گیلے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کے 26900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے لائنوں پر 36000/39000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 08 2025 18:25:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025 12:31:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 3200/3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 19700 سے 26200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال گیلے ہیں کوالٹیاں ہلکی ہیں اس وجہ سے ٹریڈرز ریٹ زیادہ نہیں لگا رہے ہیں۔ بیوپاری آگے پیچھے سے کچرا اٹھا کر منڈی بولی میں لے جا رہے ہیں۔ تاہم مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Jan 07 2025 17:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 12:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2300 بوری کی آمدن تھی پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے کولڈ سٹوروں میں مال پڑے ہیں۔ یہ دوسری جگہوں پر ہلکی کوالٹی مال پڑے ہیں وہ بھی مال اٹھوا کر کنری بولی میں بھیجوا رہے ہیں یہی وجہ سے آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ تاہم ہلکے مال منڈی میں بھی نہیں بکتے ہیں۔ پچھلے دنوں بھی آمدن 4000 پلس بوری کی ہوئ تھی جس میں 1500 بوری بکی ہی نہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ بہتر ہے اور 28000/29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ کھڑے مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے لائنوں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 18:24:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2025 12:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کنری منڈی میں 1200 باری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ کھرے مال کے 27300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 39500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 04 2025 18:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 13:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ٹریڈرز آگے پیچھے سے گیلے مال اور پرانے کولڈ سٹور والے اٹھا کر مارکیٹ میں لے آئے ہیں۔ جن میں سے 1500 بوری بکی ہی نہیں کوالٹی ہلکی ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ مال شارٹ ہی ہیں۔ آگے سندھ میں شہزادی کوالٹی اپریل میں نئ فصل آئے گی۔ مرچ میں مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 30 2024 18:05:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ خشک ہائبرڈ مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 28 2024 18:33:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کی بیچ کمزور ہے۔ پرانے کولڈ سٹور 2021 ماڈل بھی 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2024 13:22:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ہائبرڈ مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں طوطا پری مال آ رہے ہیں۔ نئے مالوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی 25000/26000 تک کام ہوئے ہیں مال گیلے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں صورتحال نرم ہے۔ گنٹور منڈی میں کل صرف 3000 بوری کی آمدن تھی۔تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے لال مرچ کی فصل پانی میں ڈوب گئی۔تامل ناڈو کے رامناتھ پورم ضلع میں حالیہ شدید بارشوں نے سرخ مرچ کی فصل کو بری طرح متاثر کیا ہے، پانی بھر جانے کی وجہ سے تقریباً 80 فیصد فصل زیر آب آ گئی ہے۔ اس صورت حال سے فصل کی پیداوار اور معیار دونوں کو خطرہ ہے، جو اس کی برآمد میں خلل ڈال سکتا ہے۔سرخ مرچوں کی نمایاں پیداوار کے لیے جانا جانے والا خطہ اس سیزن میں 11,538 ہیکٹر رقبہ پر سرخ مرچوں کی کاشت دیکھی گئی، جس میں سے 9,215 ہیکٹر اب سیلاب کی زد میں ہے۔ اس سے کسانوں اور برآمد کنندگان میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جب ضلع کو نومبر تک بارش کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تو دسمبر میں سیلاب آیا جس نے بڑے پیمانے پر سیلاب کا باعث بنا، کسانوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا۔2024 میں سرخ مرچ کے لیے امید افزا آؤٹ لک کے باوجود، موسم کا یہ غیر متوقع واقعہ فصل کی کارکردگی کو روک سکتا ہے، جس سے برآمدات میں 50 فیصد کمی واقع ہو سکتی ہے۔ .
Dec 26 2024 18:44:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ آمدن انتہائی کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہے۔ .
Dec 26 2024 13:12:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی اچھی ہے جبکہ ہائبرڈ مال بھی شارٹ ہیں اور ٹریڈرز بیچ بھی کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہی ہے۔ لونگی کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 24 2024 17:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Dec 24 2024 15:19:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش سی ہے۔ آج کنری منڈی میں 800/1000 بوری کی آمدن تھی۔ لونگی کوالٹی کے 31000/32000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2024 13:16:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 18 2024 17:03:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن ہوتی ہے اور 100 خریدار ہوتا ہے۔ سندھ کی فصل اس بار کم ہے اور باقی مال بھی لودھراں جامپور وغیرہ زیادہ مقدار میں نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott