+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 16:24:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 پلس بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19400 جبکہ نمی والے مال 3 اور 4 نمبر کوالٹی 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی خشک مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/24000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔