+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 13:49:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19000/19500 ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 17000/18900 لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 جبکہ رچ سٹار نمبر 1 کوالٹی 20250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔