Sorghum | جوار
Feb 07 2026
May 27 2025 18:15:49 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 12:48:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 26 2025 17:54:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے جہاں جامپور اور لودھراں کے مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
May 26 2025 13:11:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے وسط میں لودھراں جامپور کے مال بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائیں گے تاہم ان ریٹس میں ٹریڈرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
May 24 2025 18:29:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 24 2025 12:58:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پیسائی والے تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
May 22 2025 17:51:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی اور مورو کے مال کے 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور شہزادی کوالٹی کے 14500 جبکہ مورو کے مالوں کے 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 22 2025 12:47:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ کراچی پورٹ پر بھی دبئ کے زریعے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا گنٹور مرچ منڈی یارڈ گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے 10 جون کو کھلے گا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ سنم کوالٹی کے 1625/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ تیجہ کوالٹی کے 1725/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 18:24:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 12:40:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ .
May 20 2025 18:29:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 12:57:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2025 18:06:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 19 2025 12:41:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ڈنڈی والے مال 1500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے لودھراں جامپور مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ میں مزید نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 17 2025 18:23:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2025 12:36:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی کی آمد۔ تھوڑی کم ہوئ ہے فیصل آباد منڈی میں تاہم جو بھی مال آتے ہیں ٹریڈرز مال بیچی جا رہے ہیں ہولڈ یا سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ آگے جہاں لودھراں جامپور کوالٹی شروع ہو گی قیمتوں میں کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 15 2025 18:38:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
May 15 2025 12:47:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل مالوں کے 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں نفع پکا کرنا چاہیے آگے جہاں لودھراں جامپور مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی گیلے مالوں کے 15000 جبکہ خشک مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 18:30:10 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2025 12:51:33 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 17:52:19 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مزید 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 12:36:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000/33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ اور لونگی کوالٹی مال شارٹ ہیں تاہم شہزادی کوالٹی کافی مال مارکیٹ میں آ رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ادھر ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 12 2025 18:03:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 10 2025 13:03:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2025 18:14:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام کاج سست تھا فیصل آباد مارکیٹ میں۔ .
May 08 2025 12:51:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال کے 16500/17000 روپیہ من جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2025 17:32:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال تو کم ہیں تاہم شہزادی کوالٹی اچھی بک جاتی ہے۔ .
May 07 2025 12:42:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے مال کے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2021 ماڈل کولڈ سٹور مال کے 20000/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے مال اکا دکا رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی کی فصل اچھی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب امپورٹ میں بھی مال بک ہوئے ہیں انڈیا سے دبئ کے زریعے لیکن ابھی انڈیا پاکستان حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے کلیئرنگ میں مسئلے بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ابھی پاکستانی حکومت نے مزید پابندیاں لگا دی ہیں۔ .
May 06 2025 18:04:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 06 2025 12:59:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 22000 جبکہ ڈنڈی والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عموماً دیکھا گیا ہے کہ ہائبرڈ مرچ کا جب بھی ریٹ 24000 سے اوپر جاتا ہے تو ہلکی کوالٹی مرچوں کا ریٹ بہتر ہونے لگ جاتا ہے۔ کیونکہ پیسائ والے مکس کر کے ہی استعمال کرتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی بازار 1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے انڈین کرنسی میں اور تیجہ کوالٹی کے 14000 جبکہ سنم کوالٹی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور سنم کوالٹی کے 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف کامرس نے انڈیا کے مالوں پر پابندی لگا دی ہے جو گھما پھرا کر آتے تھے اور انڈین مال ٹرانزٹ والے مالوں پر بھی پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے اب انڈین مال کلئر کروانے میں مزید مسائل کا سامنا کر سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott