+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:37:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔