+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:54:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ بھی 500 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 19500/20300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔